خشخاش سیاہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خشخاش کی ایک قسم اس قسم کو جنگلی بھی کہتے ہیں کیونکہ جنگلی خشخاش کا دانہ ہمیشہ سیاہ ہوتا ہے اس کا پھول سرخ، نیلا اور سیاہ وغیرہ ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خشخاش کی ایک قسم اس قسم کو جنگلی بھی کہتے ہیں کیونکہ جنگلی خشخاش کا دانہ ہمیشہ سیاہ ہوتا ہے اس کا پھول سرخ، نیلا اور سیاہ وغیرہ ہوتا ہے۔